چلتے ہاتھوں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - جب تک قابو حاصل ہے؛ جب تک زندگی ہے؛ آخر آخر۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - جب تک قابو حاصل ہے؛ جب تک زندگی ہے؛ آخر آخر۔